: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این
چندرابابو نائیڈو کو آج ان کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں مبارک باد
دی۔محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کر کے کہا، "چندرابابو نائیڈو جی کے یوم پیدائش پر انہیں بہت ساری نیک خواہشات۔میں آپ کی طویل اور صحت مند زندگی کی خواہش کرتی ہوں.